چین کیساتھ تذویراتی تعلقات بڑھائیں گے: بلاول، سی پیک پر جاری پیشرفت سے مطمئن، پاکستان کیلئے چینی مارکیٹ دستیاب ہے: چینی وزیر خارجہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ چین کیساتھ تذویراتی تعلقات کو مزید مستحکم کریں گے، دوسری جانب چینی وزیر خارجہ چھن گانگ نے کہا کہ سی پیک پر ہونے والی پیش رفت پر چین مطمئن ہے، پاکستان کیلئے چین کی مارکیٹ دستیاب ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/y2PC58b
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments