پاکستان ون چائنہ پالیسی کی حمایت کرتا ہے، وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب کیساتھ مذاکرات کے دوران گفتگو

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان ون چائنہ پالیسی کی حمایت کرتا ہے، ہر عالمی فورم پر چین کے مفادات کی حمایت جاری رکھیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/HUOlMrX
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments