القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں فریقین کے دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ کر لیاگیا 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت میں عمران خان کیخلاف القادر ٹرسٹ کرپشن کیس کی سماعت مکمل ہو گئی، عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/mbfYg96
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments