سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل کیس میں سپیشل جے آئی ٹی رپورٹ مسترد کردی 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ارشد شریف قتل کیس میں سپیشل جے آئی ٹی رپورٹ مسترد کردی ،چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جن 2افسران نے فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ بنائی، ان کو سپیشل جے آئی ٹی کا حصہ کیوں نہیں بنایاگیا؟نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں صحافی ارشد شریف کے قتل پر ازخودنوٹس کیس کی سماعت ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/rES0Vx1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments