اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی دو مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر سماعت آج ہوگی، عمران خان پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ ہو گئے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/TmB6537
via IFTTT
0 Comments