عمران خان گرفتار لیکن اب تحریک انصاف کے فیصلے کون کرے گا؟ اعلان ہوگیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتار کر لیا گیاہے تاہم ان کی غیر موجودگی میں پارٹی کے امور چھ رکنی کمیٹی چلائے گی جو خود عمران خان نے تشکیل دی تھی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/BqcPUsT
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments