"اگر قانون سے ہٹ کر کچھ ہوا تو بھگتنا پڑے گا " چیف جسٹس عامر فاروق کے عمران خان کی گرفتاری سے متعلق کیس میں ریمارکس

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی گرفتاری سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اگر قانون سے ہٹ کر کچھ بھی ہوا تو بھگتنا پڑے گا ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئی جی اکبر ناصر خان عدالت میں پیش ہوئے ہیں تاہم چیف جسٹس نے سیکریٹری کی عدم پیشی پر برہمی کا اظہار کیاہے ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Lm6V40E
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments