عمران خان کی گرفتاری، کور کمانڈر لاہور کے گھر پی ٹی آئی کارکنوں کی مبینہ توڑ پھوڑ، دھرنا دے دیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پارٹی کے کارکنوں کی جانب سے کور کمانڈر لاہور کے گھر کے باہر دھرنا دے دیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/nI9S4af
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments