تحریک انصاف نے آئی ایس پی آر کے اعلامیے کے جواب میں اپنا اعلامیہ جاری کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف نے آئی ایس پی آر کے اعلامیے کے جواب میں اپنا اعلامیہ جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیاہے کہ آئی ایس پی آر کا اعلامیہ زمینی صورتحال کے ادراک پر مبنی نہیں ،پی ٹی آئی اپنی ساخت ، نظریے اور منشور کے اعتبار سے ایک جمہوری جماعت ہے،پی ٹی آئی افراد اور اداروں کو یکساں طور پر قانون کی تابعداری کا پابند ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ckyTWmh
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments