راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے چینی وزیر خارجہ چھن گانگ نے ملاقات کی جس کے دوران علاقائی سلامتی، دفاعی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3H4faBX
via IFTTT
0 Comments