آپ اگرفضائی سفرکرتے ہیں اورآپ نےغورکیاہوکہ طیارے کاعملہ ہمیشہ مسافروں کوخوش آمدیدکہتے ہوئے اپنے ہاتھوں کوکمرکے پیچھے کیوں رکھتاہے اس کے بعدعملہ جب واپس طیارے کے کیبن کی طرف جاتاہے توبھی وہ یہ نہیں دیکھتے کہ سیٹ بیلٹ ٹھیک سے باندھی گئی ہے ،مسافروں نے موبائل فونز بندکردئیے ہیں یانہیں۔ ایسا وہ ایک بہت خاص وجہ سے
کرتے ہیں جو اکثر افراد کو معلوم نہیں۔اور وہ وجہ کافی سادہ بھی ہے، طیارے کے ٹیک آف سے قبل عملے کو پرواز میں سفر کرنے والے مسافروں کی گنتی کرنا ہوتی ہے۔تو اس کا ایک طریقہ تو پرواز میں مسافوں کی آمد ہے یا جب مسافر نشستوں پر بیٹھ جاتے ہیں۔اس مقصد کے لیے طیارے کے عملے کے پاس ایک خصوصی کاؤنٹر ہوتے ہیں۔اور یہی وجہ ہے کہ ان کے ہاتھ کمر پر ہوتے ہیں کیونکہ وہ کاؤنٹر کے ذریعے مسافروں کی گنتی کررہے ہوتے ہیں اور ایسا کرتے ہوئے ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ لوگوں کی توجہ کا مرکز نہ بنیں۔
0 Comments