شوہرسے علیحدگی کاانوکھاطریقہ،خاتون مسلسل 9ماہ تک کیاکام کرتی رہی ، جانیں گے تودنگ رہ جائیں گے

شوہرسے علیحدگی کاانوکھاطریقہ،خاتون مسلسل 9ماہ تک کیاکام کرتی رہی ، جانیں گے تودنگ رہ جائیں گے https://ift.tt/eA8V8J

ماہ تک اس کی نگرانی کرتی رہیں اور پھر شوہر سے علیحدگی کی درخواست دائر کردی۔ عکاظ اخبار نے تفصیلات دیتے ہوئے بتایا کہ بیوی کو شبہ ہوگیا تھا کہ شوہر ان سے منحرف ہو رہے ہیں۔ شبہ دور کرنے کے لیے مسلسل 9 ماہ تک ان کے تمام واٹس ایپ پیغامات کا جائزہ لیتی رہیں اور پھر علیحدگی اور طلاق کی درخواست کردی۔

شوہر نے تنازع سے بچنے کے لیے مصالحت کی پیش کش کی ہے۔ قانونی مشیر خالد ابوراشد نے واٹس ایپ کی کاپی کرکے اس کی نگرانی کی قانونی حیثیت پر قانونی رائے دیتے ہوئے کہا کہ خاتون نے جو کچھ کیا وہ قانون کی نظر میں جرم ہے۔ انفارمیشن کرائم کے دائرے میں آتا ہے جس کی سزا ایک برس قید اور پانچ لاکھ ریال تک جرمانہ ہے۔ابو راشد نے کہا کہ شوہر یا بیوی یا باپ یا بھائی کوئی بھی کسی کے بھی موبائل کو ہیک کرنے کا مجاز نہیں۔ ایسا کرنا قانوناً جرم ہے۔ اس سلسلے میں خاندانی تعلقات کو بھی مد نظر نہیں رکھا جاتا۔ خاندان کا کوئی بھی فرد کسی بھی فرد کے موبائل کو ہیک کرنے یا اس میں مذکور معلومات حاصل کرنے کا مجاز نہیں ہے

The post شوہرسے علیحدگی کاانوکھاطریقہ،خاتون مسلسل 9ماہ تک کیاکام کرتی رہی ، جانیں گے تودنگ رہ جائیں گے appeared first on Life Tips.

September 11, 2020 at 09:34PM

Post a Comment

0 Comments