پاکستان کرکٹ ٹیم کے سکواڈ میں شامل6ارکان کا کورونا مثبت آگیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سکواڈ میں شامل6ارکان کا کورونا مثبت آگیا، سکواڈ کے کورونا سے متاثرہ افراد نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2HDb8Tr
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments