کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ میں بڑھتے کورونا کیسز کے پیش نظر آج سے کاروباری مراکز کو صبح 6 سے شام 6 تک کھلے رکھنے کی اجازت دی گئی ہے جب کہ سرکاری اور نجی دفاتر میں 50 فیصد کم اسٹاف رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kYzKn6
via IFTTT
0 Comments