لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے اور دعا سے قبل جماعت کے نئے امیر علامہ سعد رضوی نے حلف بھی اٹھا لیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/35NXYw8
via IFTTT
0 Comments