گزشتہ 24 گھنٹوں میں 111 اموات،2 ہزار256 نئے کیس رپورٹ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 111 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 2 ہزار سے زائد افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3aRcWob
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments