ملک میں بہترین ویکسین کی کم قیمت پر جلد دستیابی ٹارگٹ ہے،فوادچودھری

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا ویکسین کی ملک میں دستیابی سے متعلق فوادچودھری نے ٹوئٹ میں کہاہے کہ کابینہ کمیٹی اجلاس میں ویکسین کی خریداری سے متعلق غور کیاگیا،ویکسین کی ملک میں درآمدپیچیدہ اور اہم معاملہ ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3aMdmvE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments