24 گھنٹوں میں3 ہزار308 افراد کورونا کا شکار ،58 موت کے منہ میں چلے گئے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار308 افراد کورونا کا شکار ہو گئے جبکہ 58 موت کے منہ میں چلے گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mRPoCA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments