کرائسٹ چرچ میں قومی کرکٹ سکواڈ کی پانچویں کورونا سیمپلنگ ہو گئی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کرائسٹ چرچ میں قومی کرکٹ سکواڈ کی پانچویں کورونا سیمپلنگ ہو گئی،کورونا سیمپلنگ کے نتائج کل موصول ہو ں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/36LjxOa
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments