پاکستان میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 56 اموات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی وبا کورونا وائرس سے پاکستان میں مزید 56 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور یہ مرنے والوں کی کل تعداد 8 ہزار 603 ہو گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3n3KBhx
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments