ملک میں کورونا کے وار جاری،24 گھنٹوں میں مزید62 اموات، 1792 نئے مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں کورونا وائرس سے مزید62 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 9 ہزار 392 ہوگئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38p9v50
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments