کورونا وائرس:24 گھنٹوں میں مزید 73 اموات،2 ہزار459 نئے کیس رپورٹ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 73 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی کل تعداد 8 ہزار 905 تک پہنچ چکی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2WcPby6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments