صدر مملکت عارف علوی نے انسدادِ ریپ آرڈیننس2020 کی منظوری دیدی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت عارف علوی نے انسدادِ ریپ آرڈیننس2020 کی منظوری دیدی ،آرڈیننس کے تحت خواتین اور بچوں سے زیادتی کے معاملات کو جلد نمٹانے میں مدد ملے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/388XkJH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments