اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پی ڈی ایم کا وزیراعظم کے استعفیٰ کامطالبہ مستردکرتے ہوئے کہاہے کہ جمہوری قدروں کے دعوےدارغیرجمہوری مطالبے کررہے ہیں، میں کہتا ہو بیٹا یہ ناتجربہ کاری ہے سیاست میں دروازے بند نہیں ہوتے ،اگر بلاول نے کچھ سیکھنا ہے تو اپنے نانا سے سیکھ لیں ،دھمکیوں سے تو بات نہیں چلے گی ، سیاست اور ذاتی ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3midYLL
via IFTTT
0 Comments