اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئل کمپنیوں کے لائنسنس منسوخ کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہاہے کہ پٹرول بحران میں ملوث کمپنیوں کے خلاف کارروائی ہو گی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3gQLpEk
via IFTTT
0 Comments