سینٹ کے انتخابات حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا،اپوزیشن کے لئے نئی مشکل کھڑی کردی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سینٹ انتخابات مارچ کی بجائے فروری میں کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا،اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ سینٹ انتخابات شو آف ہینڈ کے ذریعے کروائیں جائیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/37YG2P2
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments