سعودی شہزادے سلطان بن سلمان کا وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سعودی سیاحتی کمیشن شہزادہ سلطان بن سلمان نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، پاک سعودیہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق کیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oTPZEj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments