"اس وقت 28 سیاستدانوں کی جان کو خطرہ ہے" وفاقی وزیرداخلہ نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیرداخلہ نے متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت 28سیاستدانوں کی جان کو خطرہ ہے، اسلام آباد کی دو تین اہم عمارتوں کو بھی دہشت گردی کا خطرہ ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/34pr57P
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments