لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مریم نواز نے کہاہے کہ اگر پی ڈی ایم استعفے دیتی ہے جو کہ ہم دیں گے تو آپ ضمنی انتخاب نہیں کروا سکتے ، آپ ضمنی انتخاب کا اعلان کریں گے تو کیا ہم چوڑیاں پہن کر گھر میں بیٹھے رہیں گے ، پی ڈی ایم 70 فیصد ووٹ کی نمائندگی کرتی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2WnwU15
via IFTTT
0 Comments