لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ سے ناراض فاسٹ باولر محمد عامر نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاہے ، ان کا کہناتھا کہ باضابطہ اعلان آئندہ دودنوں میں کروں گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mtgHC4
via IFTTT
0 Comments