آپ کے کتنے اثاثے ہیں ؟لاہور ہائیکورٹ کا چودھری برادران کی نیب کیخلاف درخواستوں پر ڈی جی نیب سے استفسار

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی کی نیب کےخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے کہاکہ بہت ہو گیا4 ہفتوں میں تفتیش مکمل کریں ،اگربندہ اثاثے ڈکلیئرکرکے ٹیکس دے رہا ہے تو آپ کیسے تفتیش شروع کرتے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2KywnXH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments