سندھ ہائیکورٹ، مشیر جیل خانہ جات اعجاز جاکھرانی کی درخواست ضمانت مسترد،نیب گرفتاری کیلئے متحرک

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے مشیر جیل خانہ جات اعجاز جاکھرانی کی درخواست ضمانت مستردکردی اور عبوری ضمانت بھی منسوخ کردی ،نیب حکام اعجاز جاکھرانی کو گرفتار کرنے کیلئے متحرک ہو گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2IVbW6D
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments