دھند کے باعث موٹروے مختلف مقامات پر بند

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)موٹروے پولیس کی جانب سے دھند کے باعث حد نگاہ کم ہوجانے کی وجہ سے پیش آنے والے حادثات سے محفوظ رہنے کےلئے موٹر وے کو مختلف مقامات پر بند کر دیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38cskbx
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments