افغان طالبان کا وفد آج وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرے گا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان سے افغان طالبان کا سیاسی وفد آج (جمعہ) کے روز ملاقات کرے گا جس میں افغان امن عمل پر تبادلہ خیال ہوگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2J4WC7K
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments