اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث 84 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جن میں سب سے زیادہ کا تعلق سندھ سے ہے جبکہ پنجاب دوسرے نمبر پر ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nzrEDB
via IFTTT
0 Comments