کراچی، گھر میں آگ لگنے سے جھلس کر3 بچے جاں بحق

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے کشمیر کالونی میں واقع گھر میں آگ لگنے سے جھلس کر 3 بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rCw8M4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments