پاکستان میں کورونا سے مزید37 اموات، 3795 نئے مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس سے 37 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 8 ہزار 398 ہوگئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/33StxDI
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments