لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نوازشریف نے کھوکھر پیلس میں مسلم لیگ ن کا سوشل میڈیا کنونشن سے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ آج میرے سامنے بیٹھا ہوا سوشل میڈیا کا ہر کارکن ،ہر ورکر اور دنیا بھر میں ن لیگ کے سوشل میڈیا رضا کار مجھے سن رہے ہیں سب لوگ مجھے بہت عزیز ہیں ، آپ نے 2017 سے لے کر اب تک ملک کو لاحق مشکل ترین وقت میں اور ووٹ کی عزت کی بحالی کیلئے جس ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qI6ipI
via IFTTT
0 Comments