پشاور: خیبرٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن کی کمی کے باعث کورونا کے7 مریض انتقال کرگئے 

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن کی کمی کے باعث 7 مریض انتقال کرگئے ،کورونا کے مریضوں کی اموات گزشتہ رات ہوئیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lQTkSK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments