دہشت گردوں کا سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، ایک جوان شہید، 7 زخمی

راولپنڈی( ڈیلی پاکستان آن لائن) شمالی وزیرستان کےعلاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے , جس کے نتیجے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید جبکہ 7زخمی ہوگئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pn2WH3
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments