پاکستان میں کورونا سے مزید 80 اموات،2 ہزار615 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 80 افراد جان کی بازی ہار گئے اور مرنے والوں کی کل 9 ہزار 330 تک پہنچ چکی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mxFsx3
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments