لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے محمد وسیم کو قومی ٹیم کاچیف سلیکٹر اورسلیم یوسف کوپی سی بی کرکٹ کمیٹی کے سربراہ مقررکردیا،دونوں عہدیداروں کی تعیناتی 3 سال کیلئے کی گئی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/37vryHq
via IFTTT
0 Comments