بھارت نے اپنے آپ کودہشت گردی کاشکارملک کے طورپرپیش کیا،حقیقت برعکس ہے،اسدمجید

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکامیں متعین پاکستانی سفیراسدمجید خان کاکہناہے کہ بھارت نے اپنے آپ کودہشت گردی کاشکارملک کے طورپرپیش کیاجبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/34nUuiI
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments