کورونا سے مزید 83 افراد جاں بحق، 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 83 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 2 ہزار سے زائد افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/37K8pBY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments