وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد پولیس لائن کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان پولیس ریکروٹ کی 33 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کےلئے آج پولیس لائنز کا دورہ کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mRfg0N
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments