دس ارب درخت لگتا ناقابل یقین بات ،اتنے درخت لگ گئے تو ملک کی قسمت بدل جائے گی، چیف جسٹس پاکستان،بلین ٹری سونامی منصوبے کی تفصیلات طلب 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دریاﺅں اور نہروں کے کنارے پر شجرکاری سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ نے 10بلین ٹری سونامی منصوبے کی تمام تفصیلات طلب کرلیں ،عدالت نے کہاکہ آگاہ کیا جائے منصوبے پر ابتک کتنے فنڈز خرچ ہوئے،فنڈز خرچ ہونے کا جواز بھی بمعہ ریکارڈ پیش کیا جائے،کتنے درخت کہاں لگے تمام تفصیلات تصاویر سمیت فراہم کرنے کی جائیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2JrF9Gu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments