لاڑکانہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز نے کہا کہ جنرل پاشا نے تمام سیاسی جماعتوں کا کوڑا کرکٹ اکٹھا کر کے تحریک انصاف بنا دی، جس کو پچھلی منتخب حکومت کے خلاف دھرنوں میں استعمال کیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mRq92C
via IFTTT
0 Comments