لاڑکانہ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میں نے ایک ڈکٹیٹر کو صدارتی ہاؤس میں سے دودھ سے مکھی کی طرح نکال دیا، عمران خان کیا چیز ہے؟ان میں ملک چلانے کی اہلیت نہیں ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2JmsO6y
via IFTTT
0 Comments