لاڑکانہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کہ کٹھ پتلی کو عوام کی چیخیں سنائی نہیں دے رہیں، لوگوں سے چھت چھین رہے ہیں، تاجروں، کسانوں، اساتذہ جوبھی اپنا حق مانگتا ہے اس کو ڈنڈے مارتے ہیں اور ساتھ میں کہتے ہیں کسی کو نہیں چھوڑوں گا لیکن میں ان کو بتا دینا چاہتا ہوں کہ چوروں کے ٹولے کا وقت ختم ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3hmJBTy
via IFTTT
0 Comments