پاکستان میں کورونا سے مزید 55 اموات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 55 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ مزید ایک ہزار 974 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3hnFHd7
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments